293۔ حلم

بِالْحِلْمِ عَنِ السَّفِيْهِ تَكْثُرُ الْاَنْصَارُ عَلَيْهِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۴) احمق کے مقابلے میں حلم و بردباری کرنے سے طرفدار بڑھتے ہیں۔ انسان کامل کی زندگی کے حسن و جمال میں سے ایک حلم و بردباری ہے۔ زندگی کے اکثر مراحل میں انسان کا جاہل و نادان لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ جتنا کسی کا … 293۔ حلم پڑھنا جاری رکھیں